TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
جامع ترمذی
کھانے کا بیان
اگ چوہا گھی میں گر کر مرجائے
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ وَأَبُو عَمَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ فَأْرَةً وَقَعَتْ فِي سَمْنٍ فَمَاتَتْ فَسُئِلَ عَنْهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَلْقُوهَا وَمَا حَوْلَهَا وَکُلُوهُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ وَلَمْ يَذْکُرُوا فِيهِ عَنْ مَيْمُونَةَ وَحَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ أَصَحُّ وَرَوَی مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ وَهُوَ حَدِيثٌ غَيْرُ مَحْفُوظٍ قَالَ و سَمِعْت مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَعِيلَ يَقُولُ وَحَدِيثُ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذَکَرَ فِيهِ أَنَّهُ سُئِلَ عَنْهُ فَقَالَ إِذَا کَانَ جَامِدًا فَأَلْقُوهَا وَمَا حَوْلَهَا وَإِنْ کَانَ مَائِعًا فَلَا تَقْرَبُوهُ هَذَا خَطَأٌ أَخْطَأَ فِيهِ مَعْمَرٌ قَالَ وَالصَّحِيحُ حَدِيثُ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ-
سعید بن عبدالرحمن، ابوعمار، سفیان، زہری، عبید اللہ، ابن عباس، حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ چوہا گھی میں گر کر مر گیا تو آپ سے اس کے متعلق پوچھا گیا۔ آپ نے فرمایا اسے اور اس کے اردگرد کے گھی کو نکال کر پھینک دو اور باقی کھاؤ۔ اس باب میں حضرت ابوہریرہ سے بھی حدیث منقول ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے اور زہری اسے عبیداللہ سے وہ ابن عباس سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کسی نے سوال کیا یعنی اس میں حضرت میمونہ کا ذکر نہیں ابن عباس کی میمونہ سے نقل کردہ حدیث زیادہ صحیح ہے معمر بھی زہری سے وہ سعید بن مسیب سے وہ ابوہریرہ سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح حدیث نقل کرتے ہیں لیکن یہ غیر محفوظ ہے میں زہری اور سعید مسیب حضرت ابوہریرہ کی روایت میں خطاء ہے بواسطہ زہری، عبیداللہ اور ابن عباس، حضرت میمونہ کی روایت صحیح ہے۔
Sayyidah Maymunah (RA) said that a mouse once dropped into clarified butter (ghee), and died. The Prophet was asked about it, and he said, “Throw it and throw that which is around it. Eat the rest.’ [Muslim 2020, Ahmed 4537, Abu Dawud 3776]