TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
جامع ترمذی
تقدیر کا بیان
اس بارے میں کہ تقدیر کو صرف دعا ہی لوٹا سکتی ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ وَسَعِيدُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الضُّرَيْسِ عَنْ أَبِي مَوْدُودٍ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَرُدُّ الْقَضَائَ إِلَّا الدُّعَائُ وَلَا يَزِيدُ فِي الْعُمْرِ إِلَّا الْبِرُّ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي أَسِيدٍ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ سَلْمَانَ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ يَحْيَی بْنِ الضُّرَيْسِ وَأَبُو مَوْدُودٍ اثْنَانِ أَحَدُهُمَا يُقَالُ لَهُ فِضَّةُ وَهُوَ الَّذِي رَوَی هَذَا الْحَدِيثَ اسْمُهُ فِضَّةُ بَصْرِيٌّ وَالْآخَرُ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ أَحَدُهُمَا بَصْرِيٌّ وَالْآخَرُ مَدَنِيٌّ وَکَانَا فِي عَصْرٍ وَاحِدٍ-
محمد بن حمید رازی و سعید بن یعقوب، یحیی بن الضریس، ابومودود، سلیمان تیمی، ابوعثمان نہدی، حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قضاء کو صرف دعا ہی بدل سکتی ہے اور عمر کو نیکی کے علاوہ کوئی چیز نہیں بڑھا سکتی اس باب میں ابواسید سے بھی حدیث منقول ہے یہ حدیث حسن غریب ہے ہم اسے صرف یحیی بن ضریس کی روایت سے جانتے ہیں اور ابومودود دو ہیں ایک کو فضہ اور دوسرے کو عبدالعزیز بن سلیمان کہتے ہیں ان میں سے ایک بصری ہے اور دوسرے مدنی ہیں جہنوں نے یہ حدیث نقل کی ہے وہ ابومودود فضہ بصری ہیں۔
Sayyidina Salman (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, ‘Nothing averts the decree except supplication and nothing but piety prolongs life.” [Ahmed 22476] --------------------------------------------------------------------------------